جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن)نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ 2021 مہنگائی کے حوالے سے ملک اور عوام کے لیے مشکل ترین سال رہا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شیری رحمان نے لکھا ہے کہ مہنگائی 21 ماہ کی

بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔شیری رحمان نے لکھا کہ مہنگائی 11.5 فیصد ہو گئی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے 2021 میں اشیائ� ضروریات کی قیمتوں میں بھی 50 سے 100 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ شیری رحمان نے لکھا کہ ?جنوری 2021 میں روٹی 7 روپے کی تھی اور اب 12 روپے کی ہو چکی ہے جبکہ نان 12 روپے سے 20 روپے کا اور ا?ٹے کی قیمت میں بھی %10 سے زائد اضافہ ہوا ہے۔جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے مزید لکھا کہ چاول 130 روپے سے 200 روپے کلو ہو چکے ہیں۔شیری رحمان نے لکھا کہ وزیر اعظم نے مہنگائی پر نوٹس کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا اور یوں ہی چلتا رہا تو 2022 رواں سال سے بھی زیادہ خوفناک ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…