جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کو تقریب میں مچھر تنگ کرتا رہا ٗ جانتے ہیں کیسے چھٹکارہ پایا؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کو کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام میں ایک مچھر تنگ کرتا رہا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ کوشش ہے پورے ملک میں کھیلوں کے گراؤنڈز کاجال بچھائیں، ہر محلے

اور یوسی میں کھیلوں کے میدان بنانا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے 300اورپنجاب میں 260 میدان بناچکے ہیں، کوشش ہے کہ پاکستان عالمی سطح کے اسپورٹس میں پوری طرح شرکت کرے۔علاوہ ازیں وزیر اعظم کو کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام میں ایک مچھر تنگ کرتا رہا، کبھی یہاں تو کبھی وہاں اڑتا پھرتا رہا، بلآخر وزیر اعظم عمران خان نے مچھر کو تالی مار کر صورتحال سے چھٹکارہ حاصل کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…