جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

غیر ملکی ایئرلائن کا اسکردو کے لئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور ( این این آئی)غیر ملکی ایئرلائن فلائی دبئی نے اسکردو آپریشنز شروع کرنے کیلئے درخواست دے دی۔فلائی دبئی سول ایوی ایشن سے منظوری کے بعد اسکردو آپریشنز

شروع کر سکے گی۔علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان کی ملکی سیاحت کو فروغ دینے کے منصوبے کے تحت سول ایوی ایشن نے 4 نئی ائیرلائنز کولائسنس جاری کردیئے ۔کشمیرائیر،الویر ائیرویز ،اے ایس ایس ایل ائیر اور نارتھ ائیر کو لائسنس جاری کئے گئے ، چاروں نجی کمپنیوں نے جلد اندرون ملک سیاحتی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔پہلے مرحلے میں لاہور ، کراچی اور اسلام آباد سے پروازیں آپریٹ کرنے پر غور کیا جائے گا جبکہ گوادر، تربت، موہنجوداڑو، گلگت، اسکردو، ہنزہ اور گندھارا کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی۔ائیرلائنز کی جانب سے سیاحتی مقامات کے لیے ہیلی کاپٹر ، فکسڈ ونگ اور روٹری ونگ طیارے استعمال کیے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…