جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

لاہور ضمنی انتخاب کے موقع پر افسوسناک واقعہ ٗ فضا سوگوار ہو گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخاب کے موقع پر ڈیوٹی دینے کیلئے آنے والاپولیس اہلکارٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ تھانہ ہنجر وال میں تعینات اے ایس آئی محمد بابر موٹر سائیکل پر ضمنی انتخاب کی ڈیوٹی کے سلسلہ میں جارہا تھاکہ میرداد چوک شادیوال میں تیز رفتار کار نے اسے ٹکر مار دی جس سے

بابر موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔واقعہ کے بعد ڈرائیور اپنی گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس کی ہدایت پر ایس پی صدر نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔ریسکیو 1122نے پولیس اہلکارکی لاش کومردہ خانے منتقل کر دیا جبکہ پولیس کی جانب سے گاڑی کی رجسٹریشن کی مدد سے ڈرائیور کی تلاش جاری ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…