جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

بھارتی فورسز نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسا دیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناگالینڈ(این این آئی)بھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے متعدد شہریوں پر رات کے اندھیرے میں گولیاں برسا کر انہیںمار کراس کارروائی کو غلطی سے فائرنگ کا رنگ دیدیا گیاـ۔انڈیا میں مقامی حکام نے کہا ہے کہ ‘ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں غلطی سے متعدد شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انڈین وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وہ فائرنگ کے ایک

واقعے میں شہریوں کی ہلاکتوں کی خبر پرغمزدہ ہیں۔مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین سکیورٹی فورسز نے غلطی سے عام شہریوں پر فائرنگ کی تاہم ہلاکتوں کی تعداد معلوم نہ ہو سکی۔یہ واضح نہیں تھا کہ میانمار کی سرحد کے قریب اس ریاست میں یہ واقعہ کس وجہ سے پیش آیا۔امت شاہ نے کہا کہ سوگوار خاندانوں کو انصاف فراہم کرنے کے لیے ریاستی حکومت اس واقعے کی مکمل تحقیقات کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…