جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

عظیم الشان کروز شپ اسکریپ ہونے کے لئے گڈانی پہنچ گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا، اس جہاز کی 14 منزلیں ہیں اور یہ 1400 کمروں پر مشتمل ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اس بحری جہاز میں 7 اسٹار ہوٹل، شاپنگ مال،گیپمنگ زون اور سوئمنگ پول بھی موجود ہے۔یہ بحری جہاز شپ بریکنگ کے لئے خریدا گیا ہے لیکن اسے تفریح گاہ بنانے کا امکان ہے۔یہ جہاز 56ہزار 800 ٹن کا ہے اور اسے 1992 میں متعارف کرایا گیا تھا جسے اطالوی جہاز سازوں نے بنایا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بحری جہاز پاکستان کی نجی کمپنی نے شپ بریکنگ کے لئے خریدا لیکن اب اسے ہوٹل یا کروز کے لئے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔اس طرح عظیم الشان کروز شپ اسکریپ ہونے کے لئے گڈانی پہنچ گیا ہے لیکن اسے اب تفریح گاہ بنانے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…