ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

جنرل فیض حمیداس خاتون سے 6صفحات پرمشتمل میرے خلاف عدالتی دعویٰ مختلف وٹس ایپ گروپس پرشیئرکروارہے ہیں اہلیہ کی طرف سے خلع کا دعوی دائرکرنے پر احمدنورانی کے جنرل فیض حمید پر سنگین الزامات

datetime 2  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ عنبرین فاطمہ نے ٹوئٹر پر خلع کے دعویٰ کی دستاویز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ “ان کے شوہر نے نہ تو کبھی انہیں کوئیکاغذات بھیجے اور نہ ہی زبانی طلاق دی”۔انکا کہنا

تھا کہ “نکاح میں ہونے کے باوجود لوگوں کے سامنے کہا گیا کہ ہماری طلاق ہوگئی ہے اور اس بات کا پورا ڈھنڈورا پیٹا گیا”۔عنبرین فاطمہ نے کہا کہ “اس ذلت کے بعد اس رشتے میں رہنا میرے لیے ناممکن تھا، اس لیے میں “خلع” کادعوی دائر کرنے پر مجبور ہوگئی اور دعوی دائر کردیا”۔اس پر احمد نورانی نے ردعمل دیا اور کہا کہ جنرل فیض حمید صاحب! آپ اس خاتون سے چھ صفحات مشتمل میرے خلاف جو عدالتی دعوی مختلف وٹس ایپ گروپس پرشیئرکروارہے اس پرمیرے گھر کامکمل ایڈریس دیاگیاہے۔ آپ جوچاہتے ہیں وہ تومیں سمجھ سکتاہوں مگراس حدتک گرنے کاآپکوکوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…