اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن موٹرسائیکل چلاتے ہوئے حادثہ کا شکار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(این این آئی)سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن موٹرسائیکل سے گر کرزخمی ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا کیمطابق سڈنی میں شین وارن اپنا پاؤں اور کولہا چیک کروانے کیلئے موٹرسائیکل پر ڈاکٹر کے پاس جارہے تھے کہ اس دوران موٹرسائیکل سلپ ہوگئی، اور وہ 15 منٹ تک سلائیڈ کرتے رہے۔ حادثے کے وقت شین وارن کا بیٹا بھی ان کے ساتھ تھا جو زخمی ہوگیا

تاہم دونوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے کہا کہ مجھے کافی چوٹیں آئی ہیں اور درد بھی بہت محسوس کررہا ہوں، مجھے ڈر ہے کہ کہیں میری ٹانگ کی ہڈی نہ ٹوٹ گئی ہو، سابق لیجنڈری بولر نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی اور بیٹے کی حالت خطرے سے باہر ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…