بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کی 10 کمپنیوں کو مصر گوشت برآمد کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی 10 کمپنیوں کو مصر کو گوشت برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق مصر کے ویٹرنری کورینٹائن کے محکمہ نے پاکستان کی 10 مختلف کمپنیوں کے سلاٹر ہائوسز کو مصر کو گوشت برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

حکام کیم طابق مصر کے متعلقہ حکام نے اس حوالہ سے ان کمپنیوں کے باقاعدہ آڈٹ کے بعد منظوری دی ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق فوجی میٹ لمیٹد، پی کے لائیو سٹاک اینڈ میٹ کمپنی (پرائیوٹ)، ٹاٹا بیسٹ فوڈ لمیٹڈ ، الشہیر کارپوریشن (لمیٹڈ) ، دی آرگینک میٹ کمپنی (پرائیوٹ)، تازج میٹ اینڈ فوڈ ، عابدین انٹرنیشنل ابیٹرز(پرائیوٹ) اور زینتھ ایسوسی ایٹس ان میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گوشت کی قومی برآمدات 3.86 فیصد اضافہ سے گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے75.376 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 78.283 ملین ڈالر تک بڑھی ہیں۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…