بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

سری لنکا کی معروف اداکارہ ’’یحالی‘‘ کو پاکستانی ٹی وی ڈرامے میں کاسٹ کر لیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) سری لنکا کی اداکارہ یحالی پاکستانی ٹی وی ڈرامے صنف آہن میں کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرامے کی لکھاری عمیرہ احمد کی جانب سے شیئر کئے جانے والے ٹیزر کے مطابق یحالی ڈرامہ میں نتھمی پریرا نامی کیڈٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں

جسے پاکستان ملٹری اکیڈمی میں یونیفارم پر دو پرچم اور دو ممالک کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہو گا۔واضح رہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں سری لنکا سمیت بیرون ممالک کی کاسٹ کی شمولیت ایک مثبت رجحان ہے جو دیگر ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کے علاوہ معاشی استحکام میں بھی معاون ثابت ہو گا۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…