بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

گاڑیوں کی وہ لائیٹس جن پر موٹروے پولیس نے پابندی لگا دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹر وے پولیس نے غیر قانونی پولیس لائٹس کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹروے ایم تھری نے کہا ہے کہ بلیو اور فلیشنگ لائٹس صرف مجاز گاڑیاں استعمال کر سکتی ہیں علاوہ ازیں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔

ترجمان موٹر وے ایم تھری کے مطابق آئی جی موٹرویز انعام غنی کی ہدایات پر ایس ایس پی موٹر وے ایم تھری سید حشمت کمال نے غیر قانونی بلیو اور فلیشنگ لائٹس کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ۔ عوام کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ کسی صورت ان لائٹس کونہ استعمال نہ کریں ۔ واضح رہے کہ رواں ماہ موٹروے پولیس نےسروس اور سامان بردار گاڑیوں کا موٹروے کی فاسٹ لین پر داخلہ بند کر دیا تھا۔ آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی نے پبلک ٹرانسپورٹ سروس اور سامان بردار گاڑیوں کیلئے فاسٹ لین کے استعمال پر سختی سےپابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ترجمان موٹروے کے مطابق آئی جی موٹر ویز پولیس انعام غنی نے احکامات جاری کیے ہیں کہ بار بار غلطی کے مرتک چلان شدہ ڈرائیورز اور کمپنیوں کو موٹروے پر داخلہ بالکل بند کر دیا جائے اور ان کو کسی صورت موٹروے پر سفر کرنے کی جازت نہیں دی جائے گی ۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…