بھارتی فوج یا حکومت کو مہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا : الطاف حسین

4  اگست‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ بھارتی فوج یا بھارتی حکومت کو پاکستان آکرمہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا وہ چیلنج کرتے ہیں کہ مخالفین دنیا کے کسی بھی فورم پر میری تقریر کے یہ جملے سنائیں اگر جملے ثابت ہو گئے تو گردن کٹانے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الزامات لگانے والے ثابت نہ کر سکے تو شرم سے ڈوب مریں۔ الطاف حسین نے کہا کہ غلط باتیں ان سے منسوب کرنے والے حقائق مسخ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب الطاف حسین نے عوام سے پارٹی قیادت سے دستبرداری کے حوالے سے رائے متحدہ قومی موومنٹ کی ویب سائٹ پر طلب کر لی ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ عوام فوری طور پر انہیں اپنی پ±رخلوص رائے سے آگاہ کریں۔ الطاف حسین نے عوام سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا انہیں پارٹی اور قوم کو بچانے کی خاطر تحریک سے دستبرداری کر لینی چاہیے؟۔ الطاف حسین اس سے قبل بھی متعدد بار پارٹی سے قیادت کی دستبرداری کا اعلان کر چکے ہیں۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…