منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

کھیرے کے ذریعے صرف چند دنوں میں اپنا وزن کم کریں آج ہی اس کو بتائے طریقے سے استعمال کرنا شروع کردیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلامم آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کھیرے تو آپ کھاتے ہوں گے مگر اس کا محدودمقدار میں استعمال موٹاپے سے کسی حد تک چھٹکارا دلوا سکتا ہے ۔۔۔ ہم بتارہے ہیں آپ کو کھیرے کھانے کے چند ایسے طریقے جو آپ کے وزن اور کولیسٹرول میں کمی پیدا کرنے میں ضرور کامیاب ہوں گے۔ لیکن یہ خیال رہے کہ صرف کھیرا کھانے پر غور نہ کریں بلکہ دیگر صحتمند غذاؤں کو بھی اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنائیں۔

کیونکہ کھیرے کی کثیر مقدار آپ کے دماغ کے لئے نقصان دہ ہو سکتی ہے۔کے فوڈ کے مطابق صبح کی شروعات انڈہ پراٹھا سے کرتے ہیں تو ٹھیک ہے کرلیجئے مگر اگر بہترین نتائج چاہئیں تو ایک آدھ دن آپ تیل والی اشیاء کو ناشتے میں خصوصی طور پر استعمال نہ کیجئے، کھیرے کو صبح دہی کے ساتھ کھائیں، اس سے آپ کا پیٹ بھاری پن سے بھی بچے گا اور جسم کی زائد چربی بڑھنے کے امکانات کم ہوجائیں گے۔۔ اس کا مستقل استعمال فاضل مادوں اور کولیسٹرول کی شکایت بھی دور کردے گا۔12 بجے کے وقت ضرور ایک مرتبہ پئیں ، یا اگر آپ کے پاس وقت کم ہے تو صبح ناشتے کے بعد ہی جوس کو بناکر ایک بوتل میں رکھ لیں اور پانی کی جگہ دن بھر استعمال کریں ۔۔اس سے آپ کے جسم میں پانی کی کمی بھی دور ہوگی ، وزن کی شکایت بھی دور، جلدی خرابی اور کولیسٹرول بھی رفع دفع ہوتا نظر آئے گا۔ جوس کا طریقہ: کھیرے کو دھو لیں ، بغیر چھلا کھیرا ، پانی ،آدھی کالی مرچ اور لیموں کا رس بلینڈر میں ڈالیں گھمائیں، لیجیئے ہوگیا تیار آپ کا جوس۔دوپہر اور رات کے کھانے میں کوئی بھی غذا کھائیں اس کے ساتھ کھیرا سلاد کے طور پر لازمی استعمال کریںچاہیں تو لیموں کا رس بھی ڈال لیں کھیرے پر اور کھٹا کرلیں ذائقے کے طور پر ہی کر لیں ۔ شام میں اسنیکس بھی آپ ضرور کھائیں کوئی بات نہیں۔۔۔ لیکن اسنیکس کے ساتھ کھیرا آدھا ہی کھائیں لیکن استعمال ضرور کریں۔ اگر آپ موٹاپے کی وجہ سے کھانا پینا چھوڑ کر سمجھ رہے ہیں کہ وزن میں کمی ہوگی تو یہ محض بیوقوفی ہوگی لیکن اگرمندرجہ بالا مقدار سے آپ کھانے میں کھیرے کے استعمال کو بڑھائیں اور زیادہ تیل والے کھانوں سے اجتناب رکھیں تو ماہرین کے مطابق سات دن میں ہی آپ کو تھوڑا بہت لیکن فرق لازمی دکھائی دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…