منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان خان نے وزیراعظم بننے کے بعد جو پہلی ملاقات میں کہا وہ سن کر حیران رہ گیا، مولانا طارق جمیل نے عمران خان اور نواز شریف کی خصوصیات بیان کر دیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان خان نے وزیراعظم بننے کے بعد جو پہلی ملاقات میں کہا وہ سن کر حیران رہ گیا،مولانا طارق جمیل نے عمران خان کی خصوصیات بیان کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے عمران خان سے متعلق کہا ہے وہ انتہائی خوبصورت خیالات کے مالک ہیں ، ان جیسی سوچ کسی دوسرے حکمران میں مجھے

نظر نہیں آئی ۔ سینئر اینکر پرسن کامران شاہد کیساتھ بات چیت کے دوران مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ جب عمران خان وزیراعظم بنے تو ان سےملاقات کیلئے گیا تو ان کی اس بات نے مجھے بہت متاثر کیا کہ عمران خان نے مجھے بلا کر کہا کہ کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ ہماری نوجوان نسل نبی کریم ﷺ کی تعلیمات سے جڑ جائیں ۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کی نیت کھوٹ نہیں پایا میں نے ان جیسی سوچ کسی دوسرے حکمران میں نہیں دیکھی ہے ۔ نواز شریف سے متعلق پوچھے گئے سوال پر مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ میں کسی سے متعلق منفی بات نہیں کہوں گا ، نواز شریف نےہمیشہ مجھے عزت دی بلکہ جب سے سے ملاقات کیلئے ان کے گھر جاتا تو ہماری گاڑی کے انٹری کے وقت وہ وہاں پر موجود ہوتے اور ہمارے ساتھ اندر داخل ہوتے ،نواز شریف اپنے والدین کی بہت عزت کرتے تھے ۔نواز شریف کی ایک عادت نے مجھے بہت متاثر کیا وہ بہت اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…