منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

اب ٹیم انڈیا کو پاکستان جانا ہی ہوگا، آئی سی سی نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور بھارت کا میچ آئی سی سی کے مقبول ترین میچز میں سے ایک ہوتا ہے، جس کا دنیا بھر میں خوب زور ہوتا ہے، اسی حوالے سے آئی سی سی نے ایک دھماکے دار فیصلہ کیا ہے۔ ہماری ویب کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے

فیصلہ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں منعقد کرایا جائے گا۔ جبکہ اس سے پہلے پاکستان جتنے بھی میچز کی میزبانی کرتا رہا ہے وہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر متحدہ عرب امارات میں ہوتے تھے۔ لیکن گزشتہ کئی سالوں سے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات اور ٹیموں کی حفاظت کے پیش نظر آئی سی سی نے باقاعدہ طور پر پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے کر چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔یہ صورتحال بھارت کے لیے پریشان کن ہے کیونکہ گزشتہ 15 سالوں سے بھارت نے سیاسی تناؤ کے باعث پاکستان سے ایک بھی میچ نہیں کھیلا ہے۔ اور اگر چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا حصہ بننا ہے تو ٹیم انڈیا کو پاکستان آنا ہی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…