پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

شریف برادران کو لاہور سے دور کے علاقوں کی فکر نہیں،عمران خان

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روجھان (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جو علاقے لاہور سے دور ہیں شریف برادران کو انکی فکر نہیں ، سیلاب زدگان کی مدد کیلئے زيادہ پیسے کی نہیں ارادے کی ضرورت ہے لیکن شاید بند بنانے میں اتنا کمیشن نہیں ملتا جتنا میٹرو بنانے میں ملتا ہے ۔ روجھان میں سیلاب متاثرین سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے کسانوں کو نقصان سے بچانے کے اقدامات نہیں کیے ،پچھلے 2 سالوں میں کسان پس کر رہ گیا ،پیسے نہیں کسانوں کو بچانے کا ارادہ ہونا چاہیے۔عمران خان کا مزید کہناتھا کہ شریف برادران چھٹی بار پنجاب پر بادشاہت کررہے ہیں،ڈیڑھ100 ارب روپے 2 میٹرو بس پراجیکٹس پر خرچ کردیے گئے،ایک عام پاکستانی کی ضروریات اور اس کے حقوق کیلئے جنگ لڑوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…