اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

تُرک فضائیہ کی بمباری، ایک ہفتے میں 260 کُرد جنگجو ہلاک

datetime 2  اگست‬‮  2015 |

استنبول (نیوزڈیسک )ترکی کی فضائیہ کی جانب سے علیحدگی پسند کرد تنظیم کردستان لیبر پارٹی “پی کے کے” کے شمالی عراق اور ترکی کے اندر مختلف ٹھکانوں پر بمباری میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران 260 کرد جنگجو ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میںعلیحدگی پسند کردوں کے کئی اہم رہ نمائوں کو بھی ہلاک اور زخمی کیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والوں میں علیحدگی پسندوں کے حامی کرد لیڈر صلاح الدین دمرطاش کا ایک بھائی بھی شامل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صلاح الدین دمرطاش کا بھائی نور الدین دمرطاش شمالی عراق کے ایک پہاڑی علاقے میں پناہ لیے ہوئے تھے۔ ترک فضائیہ کے طیاروں نے لیبر پارٹی کے حامیوں بالخصوص عراق میں کردوں کی پشتی بان پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے مراکز کو بھی نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…