اسلام آباد(نیوزڈیسک )وائی فائی سگنل کو حیرت انگیز حد تک طاقتور بنانے کے لئے کوئی مہنگا آلہ نہیں بلکہ باورچی خانے میں استعمال ہونے والی چھلنی سے کام لیا جاسکتا ہے۔یوایس بی ایکسٹینشن کو چھلنی میں سے گزاریں اوراس کے ساتھ یو ایس بی وائی فائی ڈونگل کو لگادیں پھر وائی فائی ڈونگل کو ٹیپ کی مدد سے چپکا دیں۔وائی فائی سگنل کو دو سے تین میل دور تک پھیلانے والہ آلہ تیار ہے۔