بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

ہمارے ہاںکامیاب ہونیوالے شخص کے ماضی میں جھانکنے کا رواج عام ہے ‘ریشم

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ وہ کم ظرف لوگ ہوتے ہیں جو کسی کی کامیابی یا اچھے کام کی تعریف نہیں کرتے ،میںاپنے ساتھ کام کرنے والوں اوردوستوںکی کامیابی پر بھی اسی طرح خوش ہوتی ہوںجیسے مجھے کامیابی ملی ہو، حسدایک موذی مرض ہے

جوانسان کی شخصیت کودیمک کی طرح چاٹ جاتاہے ۔ ایک انٹرویو ریشم نے کہا کہ یہاں یہ رواج ہے کہ کامیاب ہونے والے شخص کے ماضی کوکریدا جاتاہے تاکہ اسے کسی نہ کسی طرح شرمندہ کیا جا سکے ،یہ انتہائی چھوٹی سوچ ہوتی ہے کہ آپ کسی شخص کی کامیابی پر خوش ہونے اور تعریف کرنے کی بجائے کم ظرف ہونے کاثبوت دیں اور اس کے ماضی میں جھانکیں ۔انہوں نے کہا کہ میں نے بہت سے لوگوںکو دیکھا ہے جوخودناکام ہیں اور دوسروں کو بھی کامیاب ہوتا نہیںدیکھنا چاہتے اورحسد کرتے ہیں،حسدایک بیماری ہے جس کاکسی ڈاکٹریا حکیم سے علاج ممکن نہیں، اس مرض کو انسان خودٹھیک کرسکتاہے اوریہ کوئی زیادہ مشکل کام نہیں ،دوسروں کیلئے مثبت سوچیں اوران کی کامیابیوں پر خوش ہوںدیکھیں خدا کی ذات آپ کو بھی نوازے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…