9ویں منزل سے خودکشی کرنے والا شخص معجزانہ طور پر بچ گیا

11  اکتوبر‬‮  2021

نیوجرسی(این این آئی)نویں منزل سے کود کر خودکشی کی کوشش کرنے والا قیمتی گاڑی بی ایم ڈبلیو پر آگرا تاہم معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق

خود کشی کی کوشش کا واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں 31 سالہ شخص نے عمارت کی نویں منزل سے چھلانگ دی اور بی ایم ڈبلیو پر آگرا۔اتنی اونچائی سے اور بھاری جسامت کے شخص کے گرنے کی وجہ سے عمارت کے نیچے کھڑی سیاہ رنگ کی بی ایم ڈبلیو گاڑی کی شیشے کی چھت ٹوٹ کر چکنا چور گئی۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمارت سے گرنے والا شخص درد سے کراہ رہا ہے جب کہ ساتھ کھڑی گاڑی بھی بری طرح ٹوٹ گئی ہے۔اس دوران جب کچھ لوگوں نے خودکشی کی کوشش کرنے والے شخص کو بٹھانے کی کوشش کی تو وہ کہتا سنا جاسکتا ہے کہ مجھے اکیلا چھوڑ دو مجھے مرنے دو۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…