اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار

datetime 31  جولائی  2015 |

لاہور( نیوز ڈیسک ) چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار ہے اور ایسانہ ہونے کی صورت میں چینی چھ روپے مہنگی ہو جائے گی۔یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کے مطابق گزشتہ دوماہ سے چینی کی ایکس مل قیمتوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، سبسڈی نہ ملی تو اسٹورز پر آئندہ ماہ چینی کی نئی سپلائی آنے کے بعد 58کے بجائے 64روپے میں فروخت کیے جانے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق رواں سیزن ملک میں پچاس لاکھ ٹن سے زائد چینی تیار کی گئی ہے اور طلب سے زائد رسد ہونے کے باوجود مارچ سے اب تک فی کلو چینی 10روپے سے زائد مہنگی ہونے کے بعد یہ ریٹیل سطح 65سے 67روپے کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے ۔ اس کے برعکس بین الاقوامی منڈی میں چینی کی قیمت چھ سال کی کم ترین سطح پر دیکھی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…