اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(این این آئی)سفیر پاکستان بلال اکبر نے کہاہے کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان کیا گیا ، ایگزٹ ری اینٹری،اقامہ ویزہ ختم

والے افرادکے مسائل ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔سفیرپاکستان بلال اکبر نے جدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کے مختلف مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کیاجارہاہے اور ریاض اورجدہ میں سوشل ویلفیئرپہلے سے زیادہ بہتراورمتحرک ہے۔بلال اکبر نے کہا کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے400اسکالرشپ کااعلان کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں القسیم ریجن، بریدہ میں پاکستانی اسکول کیلئے جگہ منتخب کرلی گئی ہے، اسکولوں کوبہتری،ترقی یافتہ بنانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔سفیرپاکستان نے کہا کہ ایگزٹ ری اینٹری،اقامہ ویزہ ختم والے افرادکے مسائل ختم کرنے سمیت پاکستان سے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کے معاملات پر کوششیں جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…