ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

موسم گرما میں پیاز کھانے کے حیرت انگیز فوائد

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کچھ پھل اور سبزیوں میں ایسی خصوصیات ہوتی ہیں جو آپ کے جسم کو گرمی سے بچنے میں مدد فراہم کرسکتی ہیں، ان میں سے ایک پیاز ہےاس سبزی کو کچی اور پکی دونوں طرح سے کھایا جاتا ہے. پیاز آئرن، اینٹی آکسیڈینٹ، ضروری وٹامنز اور دیگر غذائی اجزاء حاصل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے، اس میں فولیٹ سمیت

وٹامن سی اور بی کی بھی موجود ہوتا ہے اس موسم گرما میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے اپنی غذا میں پیاز لازمی شامل کریں اور حیرت انگیز صحت سے متعلق فوائد حاصل کریں۔ پیاز کے کرشماتی فوائد:آپ کا جسم ٹھنڈا رہے گا: موسم گرما میں گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پیاز کافی مشہور ہیں کیونکہ اس میں ٹھنڈک کی خصوصیات موجود ہیں. اس میں مستحکم تیل ہوتا ہے جو جسم کے درجہ حرارت کو متوازن بنانے میں مدد کرتا ہے.گرمیوں میں ، پیاز کو سلاد کے طور پر کچا کھایا جاسکتا ہے. ذائقہ بڑھانے کے لئے کچی پیاز پر کچھ نچوڑ لیں۔ جیسے لیمو اور چاٹ مسالہ وغیرہ، اس کے علاوہ پیاز کھانے سے ہمارے جسم کو وٹامن سی بھی کثرت سے ملتا ہے.ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے: پیاز آپ کے بلڈ پریشر کے لیے بھی مفید ہے. اس میں پوٹاشیم ہوتا ہے جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے. ہائی بلڈ پریشر والے افراد پیاز کو بطورِ سلاد استعمال کریں. ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مفید:

ذیابیطس کے مریضوں کو بھی اپنی غذا میں پیاز شامل کرنا چاہیے. پیاز کا گلیسیمک انڈیکس 10 سے کم ہے جو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اچھا ہوتا ہے. اس میں بہت کم کاربس اور کثیر مقدار میں فائبر ہوتا ہے. یہ خصوصیات مل کر ذیابیطس کے مریضوں کے لیے پیاز کو ایک بہترین سبزی بناتی ہیں.آنت اور قلبِ صحت کو فروغ ملتی ہے: پیاز میں فائبر

اور پری بائیوٹک کی اچھی مقدار اسے آنت کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند بناتی ہے. پیاز کی مدد سے ہمارا نظام ہاضمہ بھی بہتر طریقے سے کام کرتا ہے. پیاز سے کولیسٹرول کی سطح کنٹرول ہوتی ہے جس سے ہماری قلبِ صحت کو فروغ ملتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…