منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

تین چینی کمپنیاں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے سرگرم ہو گئیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)میٹلرجیکل کارپوریشن آف چائنا(ایم سی سی)سمیت3چینی کمپنیوں نے پاکستان کے سب سے بڑے اسٹیل مینوفیکچرنگ کمپلیکس پاکستان اسٹیل ملز کو بحال کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ گوادر پرو کے مطابق آئرن اینڈ اسٹیل انڈسٹری میں ایک سرکاری کمپنی کے طور پرایم سی سی پاکستان میں کاروبار اور منصوبے چلانے والی ابتدائی چینی کمپنیوں میں سے ایک ہے ، 1990 میں ایم سی سی نے سینڈک کاپر گولڈ مائن کی تعمیر

کا انتظام سنبھالا، سینڈک نے مسلسل 18 سال سے مستحکم منافع کمایا ہے ، ایم سی سی کے چیئرمین گو وین چھنگ نے وزیراعظم سے بھی ملاقات کی جس میں انہوں نے توانائی و دیگرشعبوں میں تعاون اور مشترکہ منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا،گزشتہ سال ایم ای ٹی پی آر او ایم گروپ سمیت 6روسی فرموں، یوکرین نیشنل فارن اکنامک کارپوریشن چار یوکرائنی اداروں ، ایک امریکی فرم اور تین پاکستانی کمپنیوں نے بھی دلچسپی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…