منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

شوہر نے سابق اہلیہ کو گلے لگا کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا، دونوں ہلاک

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست میزورام میں 62سالہ روہنگلیا نامی شخص اپنی سابقہ اہلیہ سے ملنے کیلئے سبزی منڈی گیا جہاں وہ سبزی بیچتی تھی اس نے اپنی سابقہ بیوی سے کہا ہے کہ میری صحت ٹھیک نہیں ہے مجھے سگریٹ دلوا دو، سابقہ اہلیہ نے سگریٹ لے کر اسے دیے اس نے سگریٹ سلگایا اور پھر گر کر بیہوشی کا ڈرامہ کرنے

لگا یہ دیکھ کر اس کی سابقہ اہلیہ اس کے قریب آئی اس شخص نے اسے پکڑ کر گلے لگا لیا اور عین اسی وقت دھماکہ جس میں دونوں موقع پر ہیں ہلاک ہو گئے جبکہ دھماکے کے نتیجے میں خاتون کی بیٹی معمولی زخمی ہوئی ہے ۔ بھارتی رپورٹس کے مطابق دونوں کے مابین ایک سال پہلے طلاق ہو گئی تھی ، پولیس نے جائے وقوع کو حصار میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…