اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تھانہ فیروز والہ میں نئی نویلی دلہن کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم مصور نے لڑکی کو بلیک میل کر باہر بلایا جہاں اس نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا ،پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم پہلے بھی متاثرہ لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا ہے جبکہ اس نےفرار ہوتے وقت لڑکی سے 20ہزار نقدی اور طلائی زیور بھی لوٹ کر لے گیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں



















































