بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدالت پیشی کے موقع پر مریم نواز کو دئیے گئے پروٹوکول اور سیکیورٹی کی ویڈیووائرل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)عدالت پیشی کے موقع پرپنجاب پولیس کی جانب سے مریم نواز کو دئیے گئے پروٹوکول اور سیکیورٹی کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو عدالت پیشی کے

موقع پر سیکیورٹی حصار میں لے جایا جارہا ہے ۔ سیکیورٹی اہلکار آگے آنے والوں کو پیچھے ہونا کا کہہ رہیں ہیں ۔ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لیگی رہنما مریم نواز پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل اظہار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایون فیلڈ و دیگر ریفرنسز میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی تقریر کو بنیاد بناتے ہوئے بریت کی درخواست عرفان قادر ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی،جس میں انہوں موقف اختیار کیا ہے کہ احتساب عدالت نے 6 جولائی 2017 کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائی پاکستان کی تاریخ میں پولیٹیکل انجینئرنگ اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کی کلاسک مثال ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…