بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اللہ پاک کی قسم مجھے عہدے سے ہٹائے جانے کا علم نہیں، فیاض الحسن چوہان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے اطلاعات و خصوصی اقدامات حسان خاور کو پنجاب حکومت کا ترجمان بھی مقرر کر دیا گیا۔ایوان وزیر اعلی کی جانب سے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔فیاض الحسن چوہان کو13 اگست 2021 کو ترجمان حکومت پنجاب مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیاگیا۔حسان خاور بطور

ترجمان حکومت پنجاب اور معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات خدمات سر انجام دیں گے۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ اللہ پاک کی قسم مجھے عہدے سے ہٹائے جانے کا علم نہیں ہے، انہوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاید میں اچھی ترجمانی نہیں کر سکا لیکن اب حسان خاور زیادہ اچھی ترجمانی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…