بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی صدر جوبائیڈن کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ شی جن پنگ نے امریکی صدر کو بڑیقین دہانی کرادی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے تائیوان سے متعلق معاہدے کی پاسداری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ انہوں نے اپنے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ سے بات چیت کی ہے اور وہ تائیوان کے حوالے سے معاہدے کی پاسداری کریں گے۔

وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہاکہ میں نے تائیوان سے متعلق صدر شی جن پنگ سے بات کی ہے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ ہم نے اتفاق کیا کہ ہم تائیوان معاہدے کی پاسداری کریں گے۔ ہم اسی موقف پر ہیں۔ اور ہم نے یہ بھی واضح کر دیا کہ مجھے نہیں لگتا کہ انہیں اس کی پاسداری کرنے کے علاوہ کچھ اور کرنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…