بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکار کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال میں پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکارکردیا۔پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے نیشنل لائسنسنگ ایگزام امتحان کے خلاف احتجاج کرنے والے

ڈاکٹرز پر پولیس نے ہلہ بول دیا تھا۔ڈاکٹرز نے احتجاج کے دوران پی ایم سی کی عمارت پر پتھراؤ کیا جس کے بعد پولیس نے ڈاکٹرز پر ہلہ بول دیا اور متعدد کو حراست میں لے لیا تھا۔ڈاکٹرز کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ پولیس اور ڈاکٹرز کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس سے متعدد ڈاکٹرزخمی ہوگئے تاہم اب ڈاکٹرز نے پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے منع کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکارکردیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سینئر پولیس اور انتظامیہ افسران پمز انتظامیہ کے ساتھ بات کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…