بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی وزارتیں خطرے میں پڑ گئیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خسرو بختیار اور انکے بھائی ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائرکر دی گئی ۔ درخوراست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ 11 اکتوبر سے

شروع ہونے والے ہفتے میں کیس سماعت کیلئے مقرر کرے،کیس میں بنیادی انسانی حقوق وابستہ ہیں،درخواست گزار نے عوامی مفاد کیلئے خسرو بختیار اور انکے بھائی کی کرپشن کیخلاف آواز اٹھائی۔سپریم کورٹ میں کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست ایڈوکیٹ احسن عابد نے دائر کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…