منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

صدر عارف علوی بیوہ خاتون کیلئے مسیحا بن گئے ایسا زبردست حکم جاری کہ آپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی نے وفاقی محتسب کا بیوہ کو کم پنشن دینے کا فیصلہ مسترد کر تے ہوئے ای او بی آئی کو 2017 میں شوہر کی تاریخ ِ وفات سے بیوہ کو پنشن دینے کی ہدایت کی ،لاہور کی شہری ، عائشہ عارف ، نے وفاقی محتسب کے 2020ء کے فیصلے کے خلاف صدر مملکت کو اپیل دائر کی تھی،وفاقی محتسب نے بیوہ کو تاخیر سے درخواست دینے پر یکم فروری 2019 ء سے

پنشن دینے کا حکم دیا تھا،صدر مملکت نے ای او بی آئی کو بیوہ کو 29 ستمبر 2017ئ سے تمام بقایہ جات ادا کرنے کا حکم دیا ۔ فیصلے میں کہاگیاکہ مسلمان کی وفات پر وراثت اور دیگر تمام حقوق لاگو ہونا شروع ہو جاتے ہیں، شکایت کنندہ بیوہ شوہر کی تاریخ ِ وفات سے پنشن کی حق دار ہے ، وفاقی محتسب نے ناقابل دفاع بنیادوں پر درخواست کنندہ کی درخواست مسترد کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…