بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب پاکستا ن کو مزید 3 ارب 30 کروڑ کی گرانٹ فراہم کریگا

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے ایوان کو بتایا کہ سعودی عرب پاکستا ن کو مزید 3 ارب 30 کروڑ کی گرانٹ فراہم کرے جس سے ملک میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا جا سکے گا۔۔ ایوان نے مشترکہ طور پر متعلقہ کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ 15 دن کے اندر ملک میں حلال اتھارٹی کے قیام کے بارے میں رپورٹ متعلقہ کمیٹی بھجوائے تاکہ ملک کے اندر اس اتھارٹی کے قیام کو یقینی بنایا جا سکے۔و زیر خزانہ نے مالیات کے وصولی کا بل ایوان میں پیش کیا جس کو اب متعلقہ کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایوان میں ایم این اے میاں عبدالمنان کی طرف سے غلط انگریزی بولنے میں اراکین قومی اسمبلی نے شدید احتجاج کیا۔ وزیر قانون پرویز رشید نے ملک میں قوانین کی اشاعت میں مزید توسیع کی قرار داد پیش کی جس کو ایوان نے اکثریت سے منظور کر لی۔ وزیر پارلیمانی امور نے کہا چکدرہ سڑک کی تعمیر میں تاخیر کی انکوائری کرا کے رپورٹ ایوان میں جمع کرائوں گا۔ مسرت زیب نے کہا چکدرہ سڑک میں کرپشن ہوئی ہے۔ تحقیقات کرائیں۔ ایوان میں چیئرمین قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور نے انتخابی اصلاحات کے لئے مزید وقت طلب کیا جس کو ایوان نے منظور کر لیا۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…