بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ایمانداری پر انعامات کی بارش

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)دبئی میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ایمانداری پر حکومت کی جانب سے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مختلف اوقات میں دوران سفر مسافر اپنا سامان ٹیکسیوں میں بھول گئے تھے جس کی مجموعی مالیت 3 کروڑ 28 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد تھی۔ٹیکسی ڈرائیورز نے تمام سامان مالکان کو واپس کردیا تھا جس پر دبئی حکومت نے 49 ایماندار ڈرائیورز کو انعامات اور سرٹیفکیٹس سے نوازا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…