تحصیل ساھیوال(این این آئی) تین ماہ کی دلہن محنت کش کے گھر کاصفایا کرکے آشنا کے ساتھ فرار،تفصیلات کے مطابق تحصیل ساھیوال کے قصبہ عاکی کے رہاشی محنت کش ظہیر احمد نے پولیس کو بتایا کہ تین ماہ قبل اس کی شادی امبرین اختر سے ھوی تھی،گھر میں ہنسی خوشی رہ رھے تھے گزشتہ رات امبرین گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات 1لاکھ 20ہزار روپے نقد قیمتی پارجات لیکر غاہب ھوگی پولیس تھانہ ترکھانوالہ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان اور خاتون کی تلاش شروع کردی ھے-
تین ماہ کی دلہن گھر کاصفایا کرکے آشنا کے ساتھ فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































