جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

عمرشریف کے انتقال کے صدمے سے نہیں نکل پارہی‘ریما

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)امریکہ میں عمر شریف کے علاج کے لئے انتظامات کرنے والے ڈاکٹر طارق شہاب اور ان کی اہلیہ اداکارہ ریما نے عمر شریف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ ڈاکٹر طارق شہاب نے کہا کہ تمام کوششوں کے باوجود عمر شریف امریکہ نہیں پہنچ پائے، ریما نے کہا کہ عمر شریف کے انتقال کے صدمے سے نہیں نکل پارہی۔ڈاکٹر طارق شہاب نے

کہا کہ عمر شریف کو امریکہ پہنچانے کے لئے بڑی کوششیں کیں لیکن وہ منزل مقصود پر نہیں پہنچ جائے ، ڈائیلیسز کے بعد عمر شریف کی طبعیت بگڑ گئی تھی۔ریما نے کہا کہ عمر شریف کا انتقال بہت بڑ اصدمہ ہے اور میں اس صدمے سے نہیں نکل پارہی، وہ باکمال فنکار ہی نہیں بے مثال انسان بھی تھے، ان جیسے فنکار اور انسان کو شاید ہی کبھی بھلایا جا سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…