پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

شیدا ٹلی کو آج سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا، رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو پنڈی کا شیطان کہہ دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیدا ٹلی صاحب آج تو آپکو سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا۔جب پاناما لیکس آیا پنڈی کا

شیطان سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچاتھا۔اس وقت یہ بیروزگار تھا نوکری لینے کے چکر میں سپریم کورٹ پہنچاتھا۔آج عمران خان نے اس کو چپڑاسی بھرتی کرلیا ہے اس لیے اسے اپنے نئے استاد کے ڈاکے اور چوریاں نظر نہیں آتی۔عمران خان کی ٹیم پہلے چینی،گندم،پیٹرول ادویات کے چوروں پر مشتمل تھی۔مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ کا شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہااب تو اس کی ٹیم پر آف شور کمپنیوں کا بھی ٹھپہ لگ چکا ہے۔طالبان خان آج اے پی ایس کے بچوں کو شہید کرنے والے دہشتگردوں سے مذاکرات کررہے ہیں۔عمران خان پہلے قوم سے بددعائیں لے رہے ہیں اب شہداء کی ماؤں سے بھی بددعائیں لیں گے۔پاکستان پر ایسا بدبخت ٹولہ مسلط ہوا ہے جو ہر شہری کیلئے وبال جاں بن چکا ہے۔یہ بدنام زمانہ ٹولہ ٹائیں ٹائیں فش ہونے والا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…