منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف بہت جلد تنکوں کی طرح ہوا میں اڑنے والی ہے،عظمی بخاری کا دعویٰ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہیں برطانیہ کی عدالت کے فیصلے کر بعد آپ لوگوں کی نیندیں اڑ چکی ہیں،

چوہان صاحب شہبازشریف نے 11ماہ میں پنجاب سے ڈینگی کا خاتمہ کردیا تھا،کے پی کے میں جب ڈینگی آیا تو عمران نیازی نتھیاگلی کی پہاڑیوں پر چڑھ گیا تھا،اب شہزاد اکبر،فواد چوہدری،شہبازگل اور فیاض چوہان کس منہ سے ٹی وی پر آکے ٹی ٹی،ٹی ٹی اور فالودے والے کے نعرے لگاتے ہیں۔عظمی بخاری نے فیاض چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہ کہااین سی اے کو فالودے والا ملا نہ پاپڑ والا اور چینی والا ملا۔یہ سب عجوبے اور نمونے شہزاد اکبر کے تخلیق کردہ تھے ۔وزیراعظم ہاس پر اناڑی ڈرائیو اوروزیراعلی پنجاب پر انڈرٹریننگ شخص عوام کے خون پسینے کی کمائی پر تیتر بٹیر کھارہا ہے۔مسلم لیگ(ن)گزشتہ چالیس سالوں سے اپنے پائوں پر مضبوطی سے کھڑی ہے۔تحریک انصاف بہت جلد تنکوں کی طرح ہوا میں آرنے والی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…