اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیس بک اس وقت نیوزی لینڈ میں پروفائل ٹیگز کی آزمائش کررہی ہے یہ درحقیقت ایسے لیبلز ہیں جو آپ کی پروفائل پر آپ یا آپ کا کوئی دوست ایڈ کرکے بتانے کی کوشش کرتا ہے کہ آپ درحقیقت کیا ہیں یا کیا کام کرتے ہیں یا کس چیز میں مہارت رکھتے ہیں۔ اگر کوئی فرینڈ آپ کی پروفائل میں آپ کے لیے اسٹوڈنٹ، ڈیزائنر یا کسی اور چیز کا ٹیگ ایڈ کرتا ہے تو یہ فوری طور پر پبلک نہیں ہوتا بلکہ ایسا آپ کی منظوری کی صورت میں ہی ممکن ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا



















































