بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا کرپٹ اور نیب سے پلی بارگین کرنیوالے افسروں کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم

datetime 24  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے کرپٹ افسروں کے نام اور صوبائی اداروں کی جانب سے ان کیخلاف کی گئی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔

پنجاب میں گڈگورننس کی بہتری کیلئے کرپٹ افسروں کیخلاف حکومت اب ایکشن لے گی، پنجاب حکومت نے تمام صوبائی اداروں سے دس روز کے اندر نیب سے پلی بارگین کرنیوالے کرپٹ افسروں کے نام پیش کرنے کا حکم دیا ہے جس کیلئے محکمہ سروسز پنجاب نے نیب سے پلی بارگین کرنیوالے افسروں و ملازمین کے نام اوران کی کرپشن سے متعلق تمام تفصیلات جمع کرنا شروع کردی ہیں۔ محکمہ سروسز کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق تمام صوبائی ادارے پلی بارگین کرنیوالے افسروں کے عہدوں اور کرپشن کیسز کی رپورٹ حکومت کو پیش کریں گے اور پلی بارگین کرنیوالے افسروں کیخلاف ا ب تک محکمانہ کارروائیوں سے متعلق بھی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…