جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

درباروں کو زائرین اور عقیدت مندوں کیلئے فوری کھول دیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کی ہدایت پر محکمہ اوقاف نے فوری طور نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام بند درباروں کو فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

صوبہ بھر میں کرونا وائرس کی صورت حال بہتر ہوتے ہی محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے لاہور سمیت صوبہ کے دیگر شہروں کے درباروں کو زائرین اور عقیدت مندوں کیلئے فوری کھول دیا گیا۔اس سلسلہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ افراد جن کی عمر 30سال ہے کو دربار میں داخلہ کی اجازت ہو گی۔ وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے ر ات گئے اپنے ہاتھوں سے داتا دربار کا دروازہ عقیدت مندوں کے لئے کھو لا۔اس موقع پر وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا کہعقیدت مندوں اور زائرین کوایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہو گا۔درباروں سے پابندی ختم ہوتے ہی زائرین و عقیدت مندوں کا صوبہ بھر کے تمام درباروں پردرود سلام کے ورد کے ساتھ حاضری کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…