پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

گرین لائن بسیں کراچی پہنچتے ہی سست روی کا شکار اورنج لائن منصوبے کی قسمت بھی چمک اٹھی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)گرین لائن بس منصوبے کی بسیں کراچی پہنچیں تو برسوں سے سست روی کا شکار اورنج لائن منصوبے کی قسمت بھی چمک اٹھی۔برسوں بعد کراچی والوں کے لیے ٹرانسپورٹ کی بہترسہولت دستیاب ہونے کوہے۔ گرین لائن منصوبے کے لیے

بسیں کراچی پہنچیں تو سندھ حکومت کے اورنج لائن بس منصوبے کی قسمت بھی چمک اٹھی، ورکرز کو منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے اور اسے بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔پانچ سال سے سست روی کا شکار اورنج لائن منصوبہ مکمل ہونے سے ہزاروں افراد کو ریلیف ملے گا لیکن ابھی اس میں تاخیر شہریوں کی شدید تکلیف کا باعث ہے۔ سندھ حکومت کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ سب کچھ تیار ہے بسیں بھی اگلے سال جنوری تک آجائیں گی۔پانچ کلومیٹر طویل منصوبے کے انفراسٹرکچر کا 65 فیصد کام مکمل کرلیا گیا۔ صوبائی حکومت کے دعوے کے مطابق بسوں کا انتظار مزید کرنا ہوگا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…