اٹک(نیوز ڈیسک)گجرات، قصور، سرگودھا ، ملتان اور اٹک کی جیلوں میں 7 مجرموں کوتختہ دار پر چڑھا دیا گیا۔ اٹک ڈسٹرکٹ جیل میں3مجرموں کوپھانسی دیدی گئی۔ مجرم آفتاب اوراس کیوالدنیاحمد خان اورپرویزخان کوقتل کیاتھا،ڈسٹرکٹ جیل میں دہریقتل کیمجرم محمدصفدرکوبھی پھانسی دیدی گئی۔ قصور کی ڈسٹرکٹ جیل میں دہریقتل کیمجرم کوپھانسی دیدی گئی،مجرم طفیل نے2001 میں گواہی دینیپرباپ،بیٹے کوقتل کردیاتھا۔سرگودھامیں ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کیمجرم کوپھانسی دیدی گئی۔مجرم نوازنے13 سال قبل زمین کیتنازع پراپنیرشتیدارکوقتل کیاتھا۔ملتان سینٹرل جیل میں سزائے موت کیقیدی کوپھانسی دیدی گئی۔مجرم نئیرعباس نے26 دسمبر1996 کوایک شخص کوقتل کیاتھا۔ گجرات ڈسرکٹ جیل میں قتل کیمجرم کوپھانسی دیدی گئی۔ مجرم گلفام نے2001 میں ایک شخص کودشمنی کی بناپرقتل کیاتھا۔