ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سدھارتھ شکلا کی گرل فرینڈ کی مقبولیت میں اچانک اضافہ ،

datetime 8  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کی معروف کنٹسٹنٹ اور اداکار سدھارتھ شکلا کی گرل فرینڈ شہناز گِل کی مقبولیت میں اچانک اضافہ ہونے لگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود شہناز گِل کے

تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔شہناز گِل کو انسٹاگرام پر 9 اعشاریہ 5 ملین صارفین یعنی 90 لاکھ سے زائد صارفین نے فالو کرلیا ہے۔انسٹاگرام پر شہناز گِل کے فالوورز اْس وقت بڑھے جب سدھارتھ شکلا اچانک دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دْنیا سے رخصت ہوئے۔سدھارتھ شکلا کی موت سے قبل شہناز گِل کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 9 ملین یعنی 90 لاکھ سے کم تھی تاہم اداکار کی موت کے بعد شہناز گِل کے بیان کے بارے میں جاننے کیلئے لاکھوں کی تعداد میں دْنیا بھر سے صارفین نے اْنہیں انسٹاگرام پر فالو کرنا شروع کیا۔سدھارتھ شکلا کی موت کو تقریباََ ایک ہفتہ ہی ہوا ہے اور اس دوران انسٹاگرام صارفین کی بڑی تعداد شہناز گِل کو فالو کرتی نظر آرہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…