لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ خود کو فکر سے آزاد کر لیا ہے ، بیشک میرا وزن بڑھ رہا ہے لیکن میں ڈائٹنگ کے ذریعے اپنا وزن کم نہیں کروں گی ۔ ایک انٹر ویو میں متھیرا نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ میں مجھے اپنی بڑی فکر رہتی تھی لیکن اب میں نے خود کو اس سے آزاد کر لیا ہے ، میں کسی ڈائٹنگ پلان پر عمل کر رہی ہوں او رنہ بھوکے رہ سکتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ڈائٹنگ کر کے وزن کم کرنے کا ہرگز کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی میں نے مستقبل ایسا کچھ سوچا ہے البتہ اپنی ورزش کا سلسلہ جاری رکھوں گی کیونکہ اس عادت سے آپ چست و توانا رہتے ہیں۔
پہلے اپنی بہت زیادہ فکر کرتی تھی اب خود کو فکر وںسے آزاد کر لیا ہ ے‘ متھیرا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
بلوچستان کا حل
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ



















































