ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہیں نہیں لگتا کہ اْن کے گھر والے اب اس رشتے کو جاری رکھنے کے حق میں ہوں گے۔عرشی خان کے مطابق ان کے والد نے اپنے ایک دوست کے بیٹے سے ان کی منگنی کروائی تھی جو افغانستان کرکٹ ٹیم کا کھلاڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ رشتہ گھر والوں نے کروایا تھا تاہم منگنی کے بعد ہم اچھے دوست بھی بن گئے تھے۔عرشی خان نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد اب یہ رشتہ مزید قائم نہیں رہ سکے گا، گھر والے جلد بھارت میں ہی کوئی نیا رشتہ تلاش کریں گے۔
بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغان کرکٹر سے شادی کا فیصلہ واپس لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
شارجہ میں ملازمین کی کم از کم آمدن 20 ہزار درہم مقرر
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی قیمت متعارف ہونے سے پہلے ہی لیک ہوگئی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی



















































