اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سا بق افغان آرمی چیف کے ملک چھوڑنے کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

datetime 23  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی)افغانستان کے سابق آرمی چیف جنرل ولی محمد احمد زئی کی ملک سے فرار کیلئے کابل ائیرپورٹ پر لائن میں کھڑے ہونے کی مبینہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد حامد کرزئی ائیرپورٹ پر ملک سے فرار ہونے والوں کا ہجوم جمع ہے اور افراتفری مچی ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر کابل ائیرپورٹ سے فرار ہونے کیلئے اپنی باری کے منتظر افغان فوج کے سابق آرمی چیف ولی محمد احمد زئی کی مبینہ تصویر بھی وائرل ہوگئی،مبینہ تصویر میں سابق آرمی چیف معمولی کپڑوں میں کھڑے ہیں اور گلے میں ایک گمچا ڈالا ہوا ہے تاہم اس تصویر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔خیال رہے کہ طالبان سے جنگ میں پے در پے شکستوں کے بعد 11 اگست کو اْس وقت کے صدر اشرف غنی نے ا?رمی چیف ولی محمد احمد زئی کو عہدے سے برطرف کردیا تھا۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…