اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

مینار پاکستان میں ناخوشگوار واقعے میں پولیس کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا

datetime 23  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مینار پاکستان میں ناخوشگوار واقعے میں پولیس کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا،آئی جی پنجاب کی طرف سے قائم کی گئی خصوصی انکوائری کمیٹی نے تفصیلی رپورٹ ارسال کر دی ہے۔

نجی ٹی وی نے رپورٹ بارے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ یوم آزادی پر لاہور میں سکیورٹی کا جامع پلان تشکیل دیا گیا تھا، مینار پاکستان کو سکیورٹی کے لحاظ سے ہاٹ سپاٹ میں شامل کیا گیا تاہم پلان کے مطابق سکیورٹی تعینات نہیں تھی، ایس پی سٹی حسن جہانگیر نے اہم پوائنٹس پر ناقص سکیورٹی انتظامات نظر انداز کیے، ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی، ایس ایس پی آپریشنز ندیم عباس بھی لا علم رہے، سی سی پی او بھی فلیگ مارچ اور دفتری میٹنگز کو ترجیح دیتے رہے۔رپورٹ کے مطابق غلام محمود ڈوگر کارروائیوں میں سب اچھا کی رپورٹ سے مطمئن رہے، ون فائیو پر کی گئی متعدد کالز کے باوجود پولیس موقع پر تاخیر سے پہنچی۔آئی جی پنجاب انعام غنی نے واقعہ کی انکوائری کیلئے 3 رکنی ٹیم تشکیل دی تھی کمیٹی کے 3 سینئر پولیس افسران کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…