پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سنی لیون کا بڑے اداکاروں کےساتھ فلم میں کام کی خواہش کا اظہار

datetime 27  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون نے انڈسٹری کے بڑے اداکاروں کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کینڈین نژاد بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز2012 میں ریلیز ہونے والی فلم”جسم 2“ سے کیا اور کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم اداکارہ کو اب تک انڈسٹری کے کسی بڑے نام کے ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں مل سکا جس پرسنی لیوں نے کئی بار ملال بھی کیا۔سنی لیون نے متعدد باربالی ووڈ کے حکمران خانز کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم ایک بار پھر انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مداح کے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ”بالی ووڈ کے سپر ہیروز کے ساتھ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں“۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اکشے کمار کی فلم”سنگھ از بلنگ“میں مختصر کردار میں نظر آئیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…