منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانوی سیکرٹری دفاع افغانستان کی صورتحال دیکھ کر رو پڑے

datetime 16  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)برطانوی وزیر دفاع بین والس نے اعتراف کیا ہے کہ ’کچھ لوگ افغانستان سے واپس نہیں آ پائیں گے۔‘اس سے قبل بین والس نے کہا تھا کہ انھیں یقین ہے کہ تمام برطانوی شہریوں کو بحفاظت نکال کیا جائے گا۔ تاہم پیر کی صبح ایل بی سی ریڈیو پر وہ آبدیدہ ہو گئے۔میرے لیے یہ پچھتاوے کی بات ہے لیکن دیکھیں، کچھ لوگ واپس نہیں آ پائیں گے اور ہمیں تیسرے ممالک کے ساتھ کام کر کے انھیں تحفظ فراہم کرنا ہے۔‘جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ اتنے غمزدہ کیوں ہیں تو بین والس نے کہا ’کیونکہ میں بھی ایک فوجی ہوں کیونکہ یہ ایک افسوسناک بات ہے اور مغرب نے جو کرنا تھا وہ کر لیا۔ اب ہمارا کام ہے کہ ہم اپنے فرایض نبھائیں اور 20 برس کی قربانیاں رائیگاں نہ جانے دیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…